News & Updates
اسلام آباد: ادبی تنظیموں’’ہم سخن‘‘ اور ’’اظہار فورم‘‘ کے زیرِ اہتمام اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے اشتراک سے عالمی بیدل سیمی نار، 16 دسمبر 2024ء کو اکادمی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں معروف بیدل شناسوں سمیت فارسی ادب کے شائقین کثیر تعداد میں شریک ہُوئے۔
فکر بیدِل اسلامی تناظر میں 17 دسمبر 2025ء، صبح دس بجے… ان شاء اللّٰہ مقام: آڈیٹوریم، وی سی سیکریٹریٹ، اوپن یونی ورسٹی بہ اہتمام: شعبۂ فکرِ اسلامی، تاریخ و ثقافت علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی بہ اشتراک: بیدِل فاؤنڈیشن پاکستان سیمی نار میں ملک اور بیرونِ ملک سے نام ور محققین اور بیدِل شناس خطاب کریں گے۔ شرکت کی عام دعوت ہے۔